ٹوکیو. 23 ستمبر : جاپان کی راجدھانی ٹوکیو کے جنوب مشرق کے سمندری علاقہ میں آج صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے
گئے۔
ریختر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 6.4 ناپی گئی ہے۔
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلہ کا مرکز ٹوکیو سے 232 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا